کس قدر سرفراز ہیں آقاً
ہر پیمبر کا ناز ہیں آقا
جس Ú©Û’ سجدے ہیں Ø+یدر Ùˆ زہرا
وہ Ø+یا Ú©ÛŒ نماز ہیں آقا
ہے Ù…Ø+بت ہمیں عرب سے یوں
کیوں کہ شاہ Ø+جاز ہیں آقا
نعت کہنا شرف ہے اپنے لیے
آپ تو بے نیاز ہیں آقا
ان کا لطف و کرم بتاتا ہے
کتنے بندہ نواز ہیں آقا
ان کا رتبہ سمجھ سکیں ہم کیا
ذات باری کا راز ہیں آقا

رب Ú©ÛŒ رØ+مت سے Ø+شر میں اپنے
آپ ہی کارساز ہیں آقا
قریہ نعت میں ادب سے کھڑے
پھر بلال و ایاز ہیں آقا